زمبابوے کی ٹی10 لیگ عامر حفیظ سمیت کئی بڑے نام شامل
ابتدائی ایڈیشن میں پانچ ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی
زمبابوے کے ٹی10 لیگ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے افتتاحی ایڈیشن کیلئے ڈربن قلندرز کو جوائن کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی10 لیگ مقبول فرنچائز ڈربن قلندرز نے محمد عامر کے علاوہ آصف علی، طیب عباس طاہر بیگ جبکہ غیر ملکی کھلاڑیوں میں کریگ ارون، ہلٹن کارٹ رائٹ، ٹم سیفرٹ جیسے کرکٹر کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔
دریں اثنا قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے بھی ٹورنامنٹ میں ہریکینز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، جو بھارتی اداکار سجنے دت کی مشترکہ ملکیت ہے۔
مزید پڑھیں: زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹی10 کروانے کا اعلان کردیا
دوسری جانب سابق کرکٹر محمد حفیظ اور عثمان شنواری نے جوہانسبرگ بفیلوز کی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔
زمبابوے کی ٹی10 ایفرو لیگ کے ابتدائی ایڈیشن میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی، جس میں ڈربن قلندرز، کیپ ٹاؤن سیمپ آرمی، بلاوایو بریوز، ہرارے ہریکینز اور جوبرگ بفیلوز شامل ہیں۔