چیف جسٹس نے انٹرنیٹ پر گستاخانہ فلم کو بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا
توہین آمیز مواد کے خلاف پی ٹی اے کو فوری طور پر 080055055 پر کال یا complaint@pta.gov.pk پر مطلع کیا جائے
چیف جسٹس نے پی ٹی اے کو انٹرنیٹ پر گستاخانہ فلم اور دیگر توہین آمیز مواد کو بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا ۔
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے سامنے ایک سینئر وکیل نے گستاخانہ فلم کا معاملہ اٹھایا، جس پر عدالت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو یو ٹیوب اور انٹرنیٹ پر موجود گستاخانہ فلم اور دیگر توہین آمیز مواد کو بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا۔
اس سلسلے میں حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی قسم کےتوہین آمیز مواد کے خلاف پی ٹی اے کو فوری طورپر 080055055 پر کال یا complaint@pta.gov.pk پر ای میل کر کے مطلع کیا جائے، واضح رہے کہ گستاخانہ فلم کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔