بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی

زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی (فوٹو: فائل)

بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلومیٹر مغرب کی جانب تھا۔
Load Next Story