الیکشن کمیشن پر سائبر حملہ سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا
ملازمین اور افسران کو قیمتی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر نامعلوم ای میلز نظرانداز کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن پر سائبر حملہ ہوا ہے، جس کے بعد حکام کی جانب سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سائبر حملے کے بعد الیکشن کمیشن کے ملازمین کو ای میلز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
سکیورٹی الرٹ میں ملازمین کو کہا گیا ہے کہ وہ موصول ہونے والی ای میلز کو نہ کھولیں۔ ای میلز کھولنے سے قیمتی معلومات چوری ہو سکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے افسران کو نامعلوم ای میلز نظرانداز کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔