عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ میں تین پاکستانی پہلوان حصہ لیں گے

محمد بلال، عنایت اللہ اور انعام بٹ مختلف کیٹگریز میں قسمت آزمائیں گے

فوٹو فائل

سربیا میں ہونے والی 19ویں عالمی ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تین پہلوان شرکت کریں گے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے تین پہلوان 19 ویں عالمی ریسلنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔

سربیا کے شہر بلغراد میں 16 تا 24 ستمبر منعقد ہونے والی عالمی چیمپئین شپ میں محمد بلال 57، عنایت اللہ 74 اور انعام بٹ 86 کلو گرام کیٹگریز میں قسمت آزمائی کریں گے۔
Load Next Story