عالمی منڈی ميں خام تيل کی قيمت میں اضافہ

ماہرين كے مطابق امریکی معيشت كے بہتراعداد وشمار كے باعث خام تيل کی قيمت ميں اضافے كا رجحان ديكھا گيا۔

عالمی منڈی ميں خام تيل کی قيمتيں آج چار ماہ کی بلند ترين سطح پر ريكارڈ كيا گيا۔ فوٹو: فائل

عالمی منڈی ميں خام تيل کی قيمت كاروباری ہفتے كے پہلے روز ہی 4 ماہ کی بلند ترين سطح پر پہنچ گئی


عالمی منڈی ميں خام تيل اكتوبر كے سودے13 سينٹس اضافے 99 ڈالر 10 سينٹس پر ٹريڈ ہوا جبكہ نارتھ برينٹ خام تيل اكتوبر كے سودے 20 سينٹس اضافے كے ساتھ 116 ڈالر80 سينٹس پر ٹريڈ ہوا۔ ماہرين كے مطابق امریکی معيشت كے بہتراعداد وشمار كے باعث خام تيل کی قيمت ميں اضافے كا رجحان ديكھا گيا۔
Load Next Story