چینی بینک نے پاکستان کیلئے 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے وزیراعظم
دعا ہے زرمبادلہ ذخائر میں قرضوں سے نہیں قوم کی محنت سے اضافہ ہو، شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا۔
ملک بھر میں کھیلوں کی ترقی کے لیے اسلام آباد میں وزیراعظم یوتھ اسپورٹس انیشیٹو' کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ قوم کےبیٹوں،بیٹیوں نےاپنی محنت سےاپنانام کمایاہے،خراج تحسین پیش کرتاہوں، محدودوسائل کےباوجودنوجوانوں نےپاکستان کانام روشن کیا، نوجوان کسی بھی ملک کاسرمایہ ہوتےہیں، 5 ارب روپے کا پرائم منسٹر فنڈ بچوں کیلئے رکھا گیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پوری قوم ملک کانام روشن کرنےوالوں کوخراج تحسین پیش کرتی ہے، کامیاب کھلاڑیوں کےوالدین اورکوچزکومبارکبادپیش کرتاہوں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کل پاکستان کےزرمبادلہ کےذخائرمیں600ملین ڈالرکااضافہ ہواہے، چینی بینک نے 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے، دوست ملکوں کی معاونت سےمعاشی اشاریےبہترہورہےہیں، دعا کریں زرمبادلے کے ذخائر قرضوں سے نہیں بلکہ قوم کی اپنی محنت سے بڑھیں۔
شہبازشریف نے کہا کہ عوام نےموقع دیاتوتعلیم،کھیل کےمیدان سمیت ودیگروسائل مہیاکریں گے، نوجوانوں کیلیےجتناممکن ہوسکاوسائل فراہم کریں گے، نوجوانوں کی محنت اورجدوجہدسےپاکستان انشاءاللہ آگےبڑھےگا، کھیلوں کےشعبےکیلیے5ارب روپےمختص کیےہیں۔