طاہر القادری کا بھرپور ساتھ دینگے دھرنا حکومت کے خاتمے تک جاری رہےگا احمد رضا قصوری
11 مئی2013ء کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر ملک میں صاف وشفاف انتخابات کرائے جائیں، رہنما آل پاکستان مسلم لیگ
آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف کوآرڈینیٹر اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضاقصوری نے مطالبہ کیاہے کہ 11 مئی2013ء کے انتخابات کو کالعدم قرار دے کر ملک میں صاف وشفاف انتخابات کرائے جائیں، حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احمد رضا قصوری نے کہا کہ ہمارا مقصدسیاست نہیں ریاست بچاناہے۔11 مئی2013ء کے انتخابات میں بدترین دھاندلی ہوئی۔ طاہر القادری کی وطن آمد پر ان کا بھرپورساتھ دیں گے، حکومت کے خاتمے تک دھرناجاری رہے گا،