یاسین ملک کی بیٹی کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب
رضیہ سلطانہ نے مودی کے ڈھول کا پول عالمی برادری کے سامنے کھول کررکھ دیا۔
بھارتی جیل میں عمر قید کی سزاکاٹنےوالے آزادی پسند کشمیر رہنما یاسین ملک کی گیارہ سالہ بیٹی رضیہ سلطانہ نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی سے خصوصی خطاب کرکے نئی تاریخ رقم کردی ۔
رضیہ سلطانہ نے کم عمر ترین مہمان کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے جمہوریت اور سیکولر ازم کے نام نہاد دعویدار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ڈھول کا پول عالمی برادری کے سامنے کھول کررکھ دیا۔
رضیہ سلطانہ نے اپنے والد یاسین ملک کی عمر قید کو سزائے موت میں بدل کر بھارتی انتخاب میں فائدہ اٹھانے کا خواب دیکھنے والے نریندر مودی کو خبردار کیا کہ اگر یاسین ملک کو کچھ ہوا تو اسکی ذمہ داری مودی پر ہوگئی.
رضیہ سلطانہ نے قانون ساز اسمبلی سے خطاب کے دوران یاسین ملک کی زندگی کو لاحق خطرات سے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ کو اس کی ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہوئے یاسین ملک کے خلاف جھوٹے مقدمات ختم کرنے انکی رہائی اور انھیں تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا.