پنجاب میں 200 اعلیٰ افسران کیلیے 2 ارب روپے کی گاڑیاں خریدنے کی منظوری
پنجاب کے ہر تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے ڈبل کیبن ڈالے دئیے جائیں گے
پنجاب میں 200 اعلیٰ افسران کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ہر تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے ڈبل کیبن ڈالے دئیے جائیں گے، ہر ضلع کے اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرز جنرل کویارس 1300 ملیں گی۔
علاوہ ازیں پنجاب کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو کرولا 1600سی سی دی جائیں گی، محکمہ خزانہ پنجاب نے ایڈوانس فنڈزجاری کرنے سے متعلق خط لکھ دیا۔
پنجاب حکومت نے 2ارب 33کروڑ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی۔