ایلون مسک نے ٹوئٹر کا لوگو بدل دیا نام بھی تبدیل

یہ غیر معمولی بات ہے کہ زندگی یا کاروبار میں آپ کو مزید بڑا تاثر بنانے کے لیے دوسرا موقع ملے، چیف ایگزیکٹو

ٹوئٹر کے مالک اور چیف ایگزیکٹو نے کمپنی کے نئے لوگو کی تصویر جاری کی ہے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے نہ صرف اپنا لوگو تبدیل کردیا بلکہ اس کے مالک نے اس کا نام بھی بدل دیا ہے۔

 
Load Next Story