قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے شدت 38 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ کے شمال مغرب میں 58کلو میٹر کے فاصلے پر اور 30 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا
بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹراسکیل پرشدت 3.8ریکارڈ ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں زلزلہ منگل کی سہ پہر4 بج کر 54 منٹ پر ریکارڈ ہوا، جس کی شدت ریکٹراسکیل پر3.8ریکارڈ ہوئی۔
زلزلے کامرکز قلعہ سیف اللہ کے شمال مغرب میں 58کلو میٹر کے فاصلے پر اور 30 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔