نئی زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کیا جائے گا
زرعی پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدگورنر پریس کانفرنس میں نئی زری پالیسی سے متعلق بیان دینگے،ترجمان اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کیا جائے گا۔
اسٹیٹ بینک نے اپنی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس پیر31جولائی کو طلب کرلیا، جس کے بعد نئی زری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔
ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق زرعی پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پریس کانفرنس میں نئی زری پالیسی سے متعلق بیان دینگے۔
یہ بھی پڑھیں: فون گرو فارم کا قیام زرعی انقلاب کی جانب پہلا قدم
واضح رہے کہ اس وقت شرح سود 22فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے،تاجر اور صنعتکار اسٹیٹ بینک سے شرح سود میں کمی کی توقع کررہے ہیں جبکہ معاشی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ شرح سود میں اضافہ یا موجودہ سطح برقرار رکھنے کا امکان ہے۔