پانی کی سطح بلند راول ڈیم کے اسپل ویزکھول دیئے گئے
راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ تک پہنچ گئی، دریائے کورنگ کے کنارے پولیس ریزرو اور ایل ای اے تعینات کیے جائیں گے
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویزکھول دیئے گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ تک پہنچ گئی جس کے بعد اس کے اسپل ویز کھولے گئے ہیں۔ اسپل ویز کھولنے کا مقصد ڈیم میں پانی کی سطح کو کنٹرول کرنا ہے۔
[video width="600" height="350" mp4="https://www.express.pk/2023/07/whatsapp-video-2023-07-29-at-4.52.30-pm-1690632657.mp4"][/video]
صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام رسپانس یونٹس، محکموں، مانیٹرنگ کیمپوں اور ریلیف کیمپوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی، دریائے کورنگ کے کنارے پولیس ریزرو اور ایل ای اے بھی تعینات کیے جائیں گے، راولپنڈی کی انتظامیہ کو بھی آن بورڈ لیا گیا ہے۔