عاصم عباسی برطانوی ڈرامے ’دی فیمس فائیو‘ کی ایک قسط کیلئے ڈائریکٹر منتخب
نئی برطانوی سیریز اینیڈ بلیٹن کی کہانیوں پر مشتمل ہے اور اس میں ٹیلنٹڈ کاسٹ کو شامل کیا گیا ہے
پاکستانی فلمساز عاصم عباسی عالمی ڈراما سیریز 'دی فیمس فائیو' کی دوسری قسط کو ہدایت کاری دیں گے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی برطانوی سیریز اینیڈ بلیٹن کی کہانیوں پر مشتمل ہے اور نئی سیریز میں ٹیلنٹڈ کاسٹ کو شامل کیا گیا ہے۔
دوسری قسط کی ڈائریکشن کیلئے عاصم عباسی کے نام کے اعلان کے بعد شائقین کو توقع ہے کہ شو کی کہانی دلچسپ اور شاندار طریقے سے پیش کی جائے گی۔
پاکستانی فلمساز پروجیکٹ 'چڑیل' اور 'کیک' کی وجہ سے مشہور ہیں اور وہ منفرد انداز میں کہانی کو ناظرین کے سامنے لاتے ہیں۔
'دی فیمس فائیو' کی نئی سیریز کیلئے ڈیانا بابنیکووا، ایلیٹ روز، کٹ رکوسن، فلورا رچرڈسن اور کولی کروس کو شامل کیا گیا ہے۔
نئی سیریز نوجوان کرداروں کے ساتھ ایڈوینچر مہم پیش کرے گی جو سسپنس، تھرل، ایکشن اور ڈرامے پر مشتمل ہے۔