حریم شاہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

صرف چھ ماہ میں ملک کے اثاثے 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچادوں گی، ٹک ٹاکر کا دعویٰ

(فوٹو:فائل)

ملک میں نگراں سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں اور نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگراں سیٹ اپ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف 6 ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو وہ پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دیں گی۔
Load Next Story