وزیراعظم کی اہلیہ کی طبیعت ناساز علاج کیلیے جلد لندن روانہ ہونے کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف ان کو بیرون ملک لے ساتھ لے کر جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ اور خاتون اول نصرت شہباز کی طبیعت ناساز ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ بہت جلد اپنے شہباز شریف کے ہمراہ لندن روانہ ہو جائیں گی۔
خاندانی ذرائع نے بتایا کہ نصرت شہباز گزشتہ 6 روز سے اتفاق ہسپتال میں زیر علاج ہی، بیگم نصرت شہباز کا مزید علاج لندن میں ہو گا، وزیراعظم شہباز شریف ان کو بیرون ملک لے ساتھ لے کر جائیں گے۔
خاندانی زرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 14 اگست کے بعد اپنی بیگم نصرت شہباز و دیگر اہل خانہ کے ہمراہ لندن روانہ ہوں گے جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم نصرت شہباز پہلے بھی بیرون ملک علاج کے لیے مقیم رہی ہیں، بیگم نصرت بھٹو کی بیرون ملک روانگی ڈاکٹرز کی جانب سے بیگم نصرت شہباز کو سفر کی اجازت ملنے سے مشروط ہو گی۔
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف دو روز قبل ہنگامی طور پر اسلام آباد سے لاہور اپنی اہلیہ کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور انہوں نے اپنی اہلیہ کی اتفاق ہسپتال میں عیادت کی تھی۔