سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 225300روپے ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6ڈالر گھٹ کر 1994ڈالر کی سطح پر آگئی
اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں باالترتیب 300روپے اور 257روپے کا اضافہ ہوگیا۔
اس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 225300روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 193158روپے کی سطح پر آگئی۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2750روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2357.68روپے پر مستحکم رہی۔