نائیجرین لڑکیوں کے اغوا پر انجلینا جولی بیمار پڑ گئیں
یہ بات سوچ سے بھی بالاترہے کہ کوئی شخص اس طرح کی گھناؤنی حرکت کرسکتاہے، انجلینا جولی
ہالی ووڈاسٹارانجیلیناجولی نے نائیجیریامیں ایک جنگجو گروپ کے ہاتھوں200سے زائدطالبات کے اغواکے واقعے کوناقابل فہم سفاکیت قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
فرانسیسی ٹی وی کوانٹرویومیں انھوں نے کہاہے کہ میں طالبات کے اغواکے واقعے کاسن کر بیمار پڑ گئی ہوں،مجھے بہت خوفزدہ ہوں ہے کہ ان سے نارواسلوک کیا جارہاہے اور انھیں فروخت کر دیا جائے گا،یہ بات سوچ سے بھی بالاترہے کہ کوئی شخص اس طرح کی گھناؤنی حرکت کرسکتاہے۔ یہ سب ناقابل فہم سفاکیت ہے،ہم سب کویہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہاں نائیجیریامیں ایساکیوں ہورہاہے۔انھوں نے بوکوحرام کیخلاف سخت کارروائی کامطالبہ بھی کیا۔