سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس سماعت کیلیے مقرر
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے نیب ترامیم کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق نیب ترامیم کیخلاف دائر درخواست پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 اگست کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیں: نیب ترامیم کیس؛ جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویز
رجسٹرار آفس کی جانب سے متعلقہ فریقین کو کیس کی سماعت کے حوالے سے نوٹسسز بھی جاری کردیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جولائی میں ہونے والی نیب ترامیم مشکوک ہیں، سپریم کورٹ
واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے کیس میں فل کورٹ بنانے کی رائے دی تھی۔