گلوکار ارمان ملک نے فیشن بلاگر آشنا شروف سے منگنی کرلی
انسٹاگرام اکاؤنٹس پر دونوں نے اپنی زندگی کے اہم مرحلے کی خبر کو شیئر کیا جسے ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں
گلوکار ارمان ملک اور فیشن انفلوئنسر آشنا شروف نے منگنی کرلی۔
انسٹاگرام اکاؤنٹس پر دونوں نے اپنی زندگی کے اہم مرحلے کی خبر کو شیئر کیا جسے ان کے مداح بہت پسند کررہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارمان ملک گھٹنوں کے بل بیٹھ کر معروف فیشن بلاگر کو شادی کی پیشکش کررہے ہیں۔
گلوکار نے تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ ہمارے دوام کی یہ ابتداء ہے جبکہ بلاگر نے کیپشن دیا کہ 'تمہاری مجھ پر یقین کی چھلانگ نے میرا تمام یقین تم پر ڈال دیا ہے'۔
ارمان ملک اور آشنا شروف کئی برسوں سے تعلق میں ہیں اور بلاگر 2022 کے ایم ٹی وی یورپ ایوارڈز میں انہیں اپنے ساتھ لے گئی تھیں۔