راولپنڈی میں خاتون سے ڈکیتی کی سنگین واردات انگھوٹیاں اور کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار
ایک ڈاکو نے خاتون کے ہاتھ دبوچ کر سونے کی انگھوٹیاں اتاری اور دوسرا ڈاکو خاتون کا سر پکڑ کر کانوں سے بالیاں نوچتا رہا
راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کے علاقے حکمداد میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی سنگین واردات ہوئی جس میں موٹرسائیکل پر سوار مسلح ڈاکو نہتی خاتون کو اسلحہ کی نوک پر زدوکوب کیا اور ایک ڈاکو نے سونے کی انگھوٹیاں اور دوسرے نے کانوں سے بالیاں نوچ کر خاتون کو لاتیں مارتے موقع سے فرار ہوگے۔
واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی، سی سی ٹی فوی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا کہ دو نامعلوم مسلح ڈاکو نہتی برقعہ پوش خاتون کو زدوکوب کرتے رہے، ایک ڈاکو نے خاتون کے ہاتھ دبوچ کر سونے کی انگھوٹیاں اتاری اور دوسرا ڈاکو خاتون کا سر پکڑ کر کانوں سے بالیاں نوچتا رہا۔
علاوہ ازیں ڈاکو واردات کے بعد خاتون کو سر میں لات مار کر موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون شازیہ ناز کے شوہر ظفر محمود کی درخواست پر ملزمان کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان خاتون سے 1 لاکھ روپے مالیت کے زیورات، ایک موبائیل فون، اے ٹی ایم کارڈ اور شناختی کارڈ لوٹ کر فرار ہوئے ہیں۔ واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر سنئیر پولیس افسران نے ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کی سرزنش کرتے ہوئے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
راولپنڈی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مسلسل اضافے سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں، ملزمان سے اب خواتین اور کم عمر بچے بھی محفوظ نہیں رہے۔