برطانیہ کے لیجنڈری گلوکار گھر میں پھسل کر زخمی ہوگئے
76 سالہ گلوکار نے گزشتہ ماہ ہی اپنا طویل ترین ’فیئرویل برک روڈ‘ ٹور مکمل کیا تھا
برطانیہ کے لیجنڈری گلوکار سر جان ایلٹن فرانس کے شہر نیس میں موجود اپنی کوٹھی میں گر کر زخمی ہوگئے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کو ایک پوری رات پرنس گریس اسپتال میں گزارنی پڑی اور ان کو جسم پر خراشیں آئی تھیں۔
سر جان ایلٹن کو حفاظتی اقدامات کے تحت اسپتال لے جایا گیا اور ابتدائی علاج کے بعد ان کو ڈسچارج کردیا گیا۔
76 سالہ گلوکار نے گزشتہ ماہ ہی اپنا طویل ترین 'فیئرویل برک روڈ' ٹور مکمل کیا تھا۔
سر جان ایلٹن 6 دہائیوں تک یو کے ٹاپ 10 سنگلز چارٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے اور ان کی میوزک البمز کی 30 کروڑ سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں۔