درس گاہوں میں طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد

خلاف ورزی پر اسکول کی رجسٹریشن منسوخ یا معطل کردی جائے گی، حکام

خلاف ورزی پر اسکول کی رجسٹریشن منسوخ یا معطل کردی جائے گی، حکام۔ فوٹو : فائل

محکمہ تعلیم نے طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی۔

محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں میں طلبہ کو جسمانی سزا دینے پر پابندی لگادی جسمانی تشدد کے بڑھتے واقعات پر محکمہ تعلیم نے نوٹس لے لیا۔


حکام کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی پر اسکول کی رجسٹریشن منسوخ یا معطل کردی جائے گی، تعلیمی اداروں میں طالبعلموں پر محکمہ تعلیم نے نجی اسکولوں میں طلبہ کی جسمانی سزا پر پابندی لگا دی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر رفیعہ جاوید کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں جسمانی سزا کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے، اسے روکنا ضروری ہے،پابندی کی خلاف ورزی پر اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی جائے گی۔
Load Next Story