فائیو سائیڈ ٹورنامنٹ فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست

روایتی حریف سے آخری مقابلہ مقررہ وقت میں 4-4 سے برابر رہا

روایتی حریف سے آخری مقابلہ مقررہ وقت میں 4-4 سے برابر رہا۔ فوٹو: ایشین ہاکی فیڈریشن

فائیو اے سائیڈ ہاکی کے فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی۔

فائیو اے سائیڈ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر گرین شرٹس کو بھارت سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ گیا،البتہ ٹیم نے پہلی باراس طرز کے ورلڈ کپ کیلیے کوالیفائی کرلیا۔


یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہاکی ٹیم نے اعصاب شکن میچ میں بھارت کو ہرادیا

روایتی حریف سے آخری مقابلہ مقررہ وقت میں 4-4 سے برابر رہا، عمان کے شہر صلالہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سیمی فائنل میں گرین شرٹس نے عمان کو7-3 سے قابو کیا۔

 
Load Next Story