ایشیاکپ سری لنکا سے شکست بنگال ٹائیگرز کا ٹورنامنٹ میں سفر ختم
258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیش 236 رنز پر ڈھیر
ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، سری لنکا کی ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے۔
سدیرا سمراوکرما 93، کشال مینڈس 50 اور پاتھم نسانکا 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ بنگلہ دیش کی طرف سے تسکین احمد اور حسن محمود نے 3، 3 اور شرف الاسلام نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین پہنچایا۔
آج کے میچ کیلئے بنگلہ دیش کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، عفیف حسین کی جگہ نسوم احمد کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔
ہدف کا تعاقب
بنگلادیش نے 258 رنز ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ شروع کی تو بنگال ٹائیگرز کو اچھی اوپپنگ ملی اور 55 رنز پر پہلی وکٹ گری، اس کے بعد کوئی بھی کھلاڑی زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ ٹھہر سکا۔
تاہم پھر توحید ہردوئی نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور 82 رنز کی اننگز کھیل کر وہ نمایاں بلے باز رہے، اس کے علاوہ مہدی حسن میراز 28، محمد نعیم کے 21 ، لٹن داس 15، شمیم حسین 5، کپتان شکیب الحسن 3 رنز بنا سکے۔
سری لنکا کے مہیش تھیکشنااور داسن شاناکا نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔
سری لنکا کا اسکواڈ
داسن شناکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوشل مینڈس، سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، دھننجایا ڈی سلوا، دونتھ ویلالج، کاسن رجیتھا، مہیش راجہ کاس، متھیشا پاتھیرانا۔
بنگلادیش کا اسکواڈ:
شکیب الحسن (کپتان)، محمد نعیم، تنزید حسن، لٹن داس، توحید ہردوئے، نسوم احمد، مشفق الرحیم، مہدی حسن، مہدی حسن میراز، تسکین احمد، شرف الاسلام اور مستفیض الرحمان شامل ہیں۔