رضاکاروں نے 2200 کلوگرام وزنی سلیب ہٹا کر بلی کو بچا لیا
نیویارک پولیس اور رضاکاروں نے نالے میں پھنسے بلی کے بچے کو غیرمعمولی اقدامات کے بعد بازیاب کرلیا
جانوروں کی جان بچانے والے رضاکاروں نے پولیس کی مدد سے برساتی نالے میں پھنسے ایک بچے کو بچانے کے لیے 5000 پونڈ (2200) کلوگرام وزنی سیمنٹ کی سلیب ہٹائی۔ اس طرح کئی گھنٹوں کی تگ و دو کے بعد بچے کو نکال لیا گیا۔
بلی کے بچے کی آواز سن کر برساتی نالے کی گہرائی میں 30 فٹ نیچے جاگرا تھا جس کی آوا
نیویارک میں پورٹ جیفرسن اسٹیشن کے پاس ایک برساتی نالے سے بلی کے بچے کی پکار سنی گئی۔ معلوم ہوا کہ وہ 30 فٹ گہرائی میں موجود ہے اور اوپر سیمںٹ کی ایک بڑی چادر ہے جسے ہٹانا ضروری تھا۔
اس کے لیے مخصوص جیک، اوزار اور ہائیڈرالک مشینیں منگوائی گئیں۔ 'اسٹرانک آئی لینڈ اینیمل ریسکیو لیگ' کے مطابق سیمنٹ کی غیرمعمولی بڑی اور چٹان جتنی بھاری سلیب کوہاتھوں سے کھسکانا ممکن نہ تھا۔ اسی لیے ایک خاص مشین جاز آف لائف بھی منگوائی گئی تھی۔
بلی کے پھنسے ہوئے بچے کو نکالا گیا تو وہ بالک ٹھیک تھا لیکن بھوکا تھا۔ اب اسے فوری طورپر ریسکیو سینٹر لے جایا گیا جہاں اب اسے گود لینےوالوں کے لیے پیش کیا جائے گا۔