لاہورماسٹر پلان کیس میں پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد رہا کرنیکا حکم
اینٹی کرپشن حکام نے مقدمے میں چوہدری پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے انہیں عدالت میں پیش کیا تھا
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں ڈسچارج کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
اینٹی کرپشن حکام نے لاہور کے ماسٹر پلان میں بے ضابطگیوں کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کے لیے انہیں عدالت میں پیش کیا جبکہ پرویز الہی کی جانب سے وکیل صدر لاہور بار رانا انتظار پیش ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا
ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وکیل پرویز الہی کے دلائل سننے کے بعد اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پرویز الہٰی کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا اور ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔