موچکو چیک پوسٹ اسمگل شدہ انڈین گٹکے اور نسوار کی بڑی مقدار ضبط


—فوٹو: ایکسپریس نیوز
حکام کے مطابق برآمد ہونے والی اشیا میں مختلف غیرملکی برانڈزکے 22 ہزار 540 پیکٹ سگریٹس، انڈین گٹکے کے 59 ہزار 600 پاوچز، انڈین نسوار کے 2 ہزار 600 پاچزاور 2کلو چھالیہ شامل ہے۔
حکام نے مقدمہ درج کرکے 2 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی بس بھی ضبط کرلی۔