کراچی میں چپ تعزیہ جلوسوں کے موقع پر متبادل روٹس کا اعلان
مرکزی جلوس نشترپارک سے صبح ساڑھے چھ بجے برآمد ہوگا
ٹریفک پولیس نے پیر کو چپ تعزیہ کے جلوسوں کے باعث متبادل روٹس کا اعلان کردیا۔
شہادت حضرت امام حسن عسکری کی یاد میں 8 ربیع الاول پیر کو چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس نشترپارک سے صبح ساڑھے چھ بجے برآمد ہوگا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیاں ایرانیاں کھارادر پہنچے گا جہاں سے نور باغ مسافر خانہ موسیٰ لین پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
چپ تعزیہ کا دوسرا جلوس پیر کو دوپہر 2 بجے امام بارگاہ قصر مسیب رضویہ سوسائٹی ناظم آباد سے برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا نماز مغربین کے وقت مارٹن روڈ پر واقع امام بارگاہ شاہ نجف پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ جلوس کے راستوں پر سبیلیں اور طبی کمپس لگائے جائیں گے۔ جلوس کی گزرگاہوں کو رکاوٹیں لگا کر سیل کیا جائے گا جبکہ عمارتوں پر اسنائپر بھی موجود ہونگے۔
ٹریفک کے متبادل روٹس
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مورخہ 25 ستمبر 2023 کو چپ تعزیہ کے جلوس کے موقع پولیس نے عوام کی سہولت کے لیے ٹریفک انتظامات کئے ہیں۔