کیا کپل دیو کو کسی نے اغوا کرلیا گوتم گمبھیر کا سوال
سوشل میڈیا پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہونے لگی
سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے رہنما گوتم گمبھیر نے کپل دیو کے جعلی اغوا کی ویڈیو وائرل کردی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سابق بھارتی کرکٹر گوتھم گھمبیر نے فاتح ورلڈکپ بھارتی کپتان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، اس میں ایک شخص کے ہاتھوں کو رسی اور منہ کو کپڑے سے باندھے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ایشیاکپ؛ پاک بھارت کرکٹرز کی دوستی پر گوتم گمبھیر چراغ پَا ہوگئے
ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں گوتم گھمبیر نے پوچھا کہ کیا کپیل دیو اغوا ہوگئے ہیں؟، میں امید کرتا ہوں کہ یہ اصل میں کپیل دیو نہیں ہیں اور وہ خیریت سے ہوں گے۔
بعد ازاں معلوم ہوا کہ اغوا جعلی اور ویڈیو ایک تشہیری مہم کا حصہ ہے،اشتہار کیلیے عامیانہ انداز اختیار کرنے والی کمپنی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔