عالمی منڈی میں خام تیل سستا

خام تیل کی یہ قیمتیں 13 ستمبر کے بعد کم ترین سطح پر ہیں

خام تیل کی یہ قیمتیں 13 ستمبر کے بعد کم ترین سطح پر ہیں۔ فوٹو: فائل

خام تیل کی قیمت گزشتہ 2 ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ کے دسمبر کیلیے سودے 1.72 فیصد کمی کے ساتھ 91.8 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔


یہ بھی پڑھیں: اگر ہمارے پاس اپنا تیل ہوتا تو عوام کو سستے داموں میں فراہم کرتے، وزیراعظم

اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نومبر کے لیے سودے 0.85 فیصد کمی کے ساتھ 88.58 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔ خام تیل کی یہ قیمتیں 13 ستمبر کے بعد کم ترین سطح پر ہیں۔
Load Next Story