نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا
مارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی بھی طویل مدتی معاہدے نہیں کرے گی
قومی ایئر لائن کی فروخت کے لیے اقدامات تیز کرتے ہوئے نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا۔
پی آئی اے کی فروخت یا دو حصوں میں تقسیم کا عمل سال 2024 کے اوائل تک مکمل ہوجائے گا۔
مارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی بھی طویل مدتی معاہدے نہیں کرے گی۔ پی آئی اے کو لیز پر طیارے حاصل کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔
ذرائع ایئرلائن کے مطابق پی آئی اے کی فروخت کے بعد ہی آئندہ کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔