ورلڈکپ سے قبل شاداب خان کو دھچکا پھوپھو انتقال کرگئیں

کرکٹر نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی

کرکٹر نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی (فوٹو: فائل)

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب کی پھوپھو انتقال کرگئیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ آج انکی پھوپھو کا انتقال ہوگیا ہے۔


ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود کرکٹر نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔

واضح رہےکہ ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا ہے کہ وہ انتقال کے باعث وطن واپس آئیں گے یا نہیں۔

Load Next Story