واضح رہے کہ فلم 'اینیمل' یکم دسمبر 2023 کو پوری دنیا میں پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، تامل، کناڈا اور ملیالم میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔
رنبیر کپور نے فلم اینیمل کیلئے 35 کروڑ کی قربانی دے دی
رنبیر کپور نے فلم 'اینیمل' کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے لیے ایک عظیم قربانی دی ہے
بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اپنی نئی آنے والی میگا تھرلر فلم 'اینیمل' کے معاوضے میں 35 کروڑ کا سمجھوتہ کرلیا ہے۔
بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور نے فلم 'اینیمل' کے ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے لیے ایک عظیم قربانی دی ہے، رنبیر کپور، جو ایک فلم کے لیے بھارتی 70 کروڑ روپے معاوضہ لیتے ہیں، اُنہوں نے اس فلم کے لیے اپنا معاوضہ آدھا کردیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اب رنبیر کپور فلم 'اینیمل' کا 30 سے 35 کروڑ روپے معاوضہ لیں گے جبکہ اس بات کا امکان ہے کہ اگر فلم کامیاب ہوگئی تو فلم کے منافع میں رنبیر کپور کا حصہ ہوگا۔
اس سے قبل بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں فلم 'اینیمل' کی کاسٹ کے معاوضے کے بارے میں بتایا گیا تھا، رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور نے فلم 'اینیمل' میں اپنے کردار کے لیے بھارتی 70 کروڑ روپے معاوضہ لیا تھا۔
مزید پڑھیں: فلم 'اینیمل': رنبیر کپور نے انیل کپور سے 35 گنا زیادہ معاوضہ لیا
انیل کپور اس فلم میں رنبیر کے والد کے کردار میں نظر آنے والے ہیں اور رپورٹ کے مطابق اُنہوں نے اس فلم کے لیے صرف 2 کروڑ روپے لیے ہیں۔