کیا کپتانوں کی ملاقات میں جنوبی افریقا کے کپتان سورہے تھے

ایونٹ میں صرف پاکستان اور بھارت پر توجہ مرکوز کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

فوٹو: ٹوئٹر

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل کپتانوں کی ملاقات میں جنوبی افریقا کے کپتان سوتے ہوئے پائے گئے۔

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا بووما کی سوتے ہوئے تصویر چند ہی گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر چھا گئی لیکن ایکس پر ایک پوسٹ کے جواب میں بووما نے واضح کیا کہ وہ سو نہیں رہے تھے، انہوں نے سارا الزام کیمرے کے زاویے پر ڈال دیا۔
Load Next Story