1992 کے فاتح کپتان اور بابراعظم کے درمیان مشترکہ چیزیں سامنے آگئیں
حقائق سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ایک بار پھر سابق کپتان اور سیاسیدان عمران خان اور بابراعظم کے درمیان مشترکہ چیزیں سامنے آنے لگیں۔
1992 ورلڈکپ کے فاتح عمران خان اور قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے درمیان کچھ مشترکہ حقائق سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں، جو مندرجہ ذیل ہیں۔
1992 ورلڈکپ کے فاتح عمران خان اور قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے درمیان کچھ مشترکہ حقائق سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں، جو مندرجہ ذیل ہیں۔
- 1992 میں جب قومی ٹیم نے اٹھایا تو اسوقت کپتان عمران خان بھی موجودہ کپتان بابراعظم طرح غیر شادی شدہ تھے۔
- قومی آئی سی سی رینکنگ میں اُس وقت بھی دوسری پوزیشن پر براجمان تھی اور 2023 میں بھی ٹیم دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔
- ورلڈکپ فاتح کپتان کی ٹیم نے بھی 1992 میں ابتدائی 2 وارم اَپ میچز میں شکست کا منہ دیکھا تھا جبکہ 2023 میں بھی قومی ٹیم کو دونوں وارم اَپ میچز میں شکست ہوئی۔
- سابق کپتان عمران خان بھی اکتوبر میں پیدا ہوئے تھے جبکہ بابراعظم بھی اسی ماہ پیدا ہوئے۔
- دونوں کپتانوں کے ابتدائی ناموں کے حرف 5 ہیں جبکہ خاندانی نام کے حرف 4 ہیں۔