مہنگائی اور بجلی بلز میں ٹیکسوں کے خلاف آزاد کشمیر میں مکمل ہڑتال

مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہیں بند کردیں، پبلک ٹرانسپورٹ معطل، اسکولوں میں چھٹی اور امتحان ملتوی کردیے گئے

دکانیں، مارکیٹیں مکمل طور پر بند، مظاہرین کی بڑی تعداد مختلف مقامات پر جمع ہوگئی (فوٹو: ویڈیو گریب)

مہنگائی کی دن بہ دن بڑھتی شرح اور بجلی کے بلوں میں بے جا ٹیکسوں کے خلاف آزاد کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے۔

ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور بجلی کے بھاری بلز کے خلاف مظفر آباد اور کوٹلی سمیت پورے آزاد کشمیر میں آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے، جس میں عام دکانوں کے ساتھ ہر قسم کا کاروبار اور بازار بند ہیں۔

 
Load Next Story