انڈین اداکار کے مرکزی سینسر بورڈ پررشوت کے الزامات سی بی آئی کی تحقیقات شروع
تامل اداکار وشال کے مطابق انہیں اپنی فلم کے ہندی ورژن کے سرٹیفکیٹ کیلئے ساڑے چھ لاکھ روپے رشوت دینی پڑی
انڈین فلم سینسر بورڈ پر سرٹیفکیٹ کیلئے رشوت لینے کے الزامات پر سی بی آئی نے تحقیقات شروع کردی۔
تامل اداکار وشال نے الزام لگایا ہے کہ انہیں اپنی فلم 'مارک انتونی' کے ہندی ورژن کے سرٹیفکیٹ کیلئے ساڑے چھ لاکھ روپے رشوت دینی پڑی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی آئی نے تین افراد اور کچھ نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔
تحقیقاتی ایجنسی نے ممبئی کی چار جگہوں پر چھاپے بھی مارے ہیں جن میں ایف آئی آر میں درج افراد کے ٹھکانے بھی شامل ہیں۔
سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن نے مارلن مانیگا، جیجا رامداس، راجن ایم اور سینسر بورڈ کے ایک اہلکار کے خلاف ایف آئی آر کاٹی ہے۔