ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 3 کروڑ 8 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے، اسٹیٹ بینک
گذشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ ہفتے 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کی کمی سے ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 3 کروڑ 8 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے۔
پچھلے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 13 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سرکاری ذخائر 7 ارب 61 کروڑ 54 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 10 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ان کے مجموعی ذخائر کی مالییت 5 ارب 41 کروڑ 54 لاکھ ڈالرز رہ گئی۔