لاہور دکان میں سلنڈر دھماکا ایک شخص جاں بحق

دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے، ریسکیو 1122

فوٹو : ریسکیو حکام

الکریم چوک ٹاون شپ ویلڈنگ کی دکان میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔


ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Load Next Story