پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے سے نیب ترامیم کیخلاف اپیل کا حق مل گیا
عمران خان کی درخواست پر سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیس سنا تھا
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے فیصلے سے نیب ترامیم کے خلاف اپیل کا حق مل گیا۔
تفصیلات کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس فیصلے سے نیب ترامیم کیخلاف فیصلے پر اپیل کا حق مل گیا۔
مزید پڑھیں: درخواستیں مسترد، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ قانون کے مطابق قرار
چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نیب ترامیم کیس سنا تھا۔ دو ججز نے اکثریتی فیصلے سے نیب ترامیم کالعدم قرار دی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: میرے خیال میں پارلیمان نے سپریم کورٹ کو عزت دی، چیف جسٹس
جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کے اکثریتی فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔ اب پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے بعد نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیل لارجر بنچ سنے گا۔