بابراعظم نے سینئرز کے احترام کی مثال قائم کردی
افغان بولر محمد نبی اپنا تسما باندھنے سے روک دیا
بابراعظم نے افغان بولر محمد نبی کو اپنے جوتوں کا تسمہ باندھنے سے روک کر سینئرز کے احترام کی مثال قائم کردی۔
چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری تھی کہ اس دوران کریز پر موجود بابر اعظم کے جوتے کا تسما کھل گیا جس پر افغان ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد نبی ان کا تسما باندھنے کے لیے جھکنے لگے تاہم بابر اعظم نے سینیئر کھلاڑی کا احترام کرتے ہوئے محمد نبی کو اپنے جوتوں کو ہاتھ لگانے سے روک دیا۔
مزید پڑھیں: بابراعظم نے شکست کی ذمہ داری بولنگ اور خراب فیلڈنگ پر ڈال دی
واضح رہے کہ میچ کے دوران جب بیٹسمین کے جوتے کا تسما کھل جاتا ہے تو فیلڈنگ سائیڈ کا کوئی کھلاڑی اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تسما باندھ دیتا ہے۔
مزید پڑھیں: بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ! عرفان پٹھان کے پاکستان کی ہار پر بھنگڑے
تاہم بابراعظم نے سینئر کھلاڑی محمد نبی کو اپنے جوتوں کا تسمہ باندھنے سے روک کر سینئر کے احترام کی مثال قائم کی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے بابر کے اس عمل کی تعریف کی ہے۔