عدالت کا شہباز گِل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس کی سماعت کی۔
یہ بھی پڑھیں : مراد سعید، عمر ایوب سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماؤں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی کہ شہبازگِل جہاں بھی نظر آئیں انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے۔