گیس کی قیمتوں میں اضافہ پشاور میں آج سے سی این جی اسٹیشنز احتجاجاً بند
گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے غیر معینہ مدت ہڑتال کی جارہی ہے، سی این جی ایسوسی ایشن
سی این جی ایسوسی ایشن نے سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی اسٹیشنز بند کردیے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق شہر بھر میں سی این جی سٹیشنز بند کردیے گئے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے غیر معینہ مدت ہڑتال کی جارہی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق شہر بھر میں سی این جی سٹیشنز بند کردیے گئے اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے غیر معینہ مدت ہڑتال کی جارہی ہے۔