غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف احتجاج امریکی یہودیوں کا نیویارک ریلوے اسٹیشن پردھرنا

مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے، 200 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

احتجاج کرنے والوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا:فوٹو:سوشل میڈیا

غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والے یہودی امریکیوں نے نیویارک کا مرکزی ریلوے اسٹیشن بند کردیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سیکڑوں امریکی یہودیوں نے نیویارک میں واقع دنیا کے سب سے بڑے اور ملک کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر جمع ہو کر غزہ میں جاری اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔
Load Next Story