پشتو زبان کے مشہور شاعر لائق زادہ لائق انتقال کرگئے
حکومت پاکستان نے لائق زادہ لائق کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا تھا
پشتو زبان کے مشہور شاعر ادیب اور کئی کتابوں کے مصنف لائق زادہ لائق انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق لائق زادہ لائق عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور گزشتہ رات پشاور کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شاعر لائق زادہ لائق کو آج مدائن سوات میں آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔
لائق زادہ لائق کی عمر 64 سال تھی اور وہ 38 کتابوں کے مصنف تھے، لائق زادہ لائق صدارتی ایوارڈ یافتہ تھے۔
حکومت پاکستان نے لائق زادہ لائق کو تمغہ امتیاز سے بھی نوازا تھا۔