مغربی ایشیا کے ساتھ تجارتی خسارے میں نمایاں کمی
موبائل درآمدات میں کمی،سیلزٹیکس وصولیوں میں پہلی سہ ماہی میں13فیصد نمو
مغربی ایشیا کے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مغربی ایشیا کے ممالک کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر16 فیصد کا اضافہ جبکہ ان ممالک سے درآمدات میں 68 فیصدکی نمایاں کمی ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سعودی عرب، بحرین، کویت، اردن، ترکیہ، یواے ای اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کو پاکستانی برآمدات کاحجم 901.27 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 16 فیصدزیادہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: تجارتی خسارہ 42 فیصد کم، صرف 5.3 ارب ڈالر رہ گیا
سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک کی مدت میں ملک میں 15.77 ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 14 فیصد زیادہ ہے۔