پی آئی اے کی نجکاری کے سوا کوئی چارہ نہیں فواد حسن فواد

پی آئی اے کی نجکاری کی کوئی ڈید لائن نہیں ہے تاہم نجکاری پر کافی کام مکمل کرلیا گیا

—فائل فوٹو

نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے سوا کوئی چارہ نہیں، پی آئی اے کے نقصان کی فہرست بہت لمبی ہے۔


نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کی کوئی ڈید لائن نہیں ہے تاہم نجکاری پر کافی کام مکمل کرلیا گیا ہے، کل بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں معاملات کو دیکھا جائے گا۔
Load Next Story