پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا سیاست مکمل طور پرچھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفٰی دے رہا ہوں، اسد عمر

ریاستی اداروں سے تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں،رہنما پی ٹی آئی:فوٹو:فائل

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی گزارنے کے بعد سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے رہا ہوں۔
Load Next Story